انخفاض قطب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خط استوا کی طرف بڑھتے رہنے پر قطب کا پست اور نیچا نظر آنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خط استوا کی طرف بڑھتے رہنے پر قطب کا پست اور نیچا نظر آنا۔